لاہور:(ملت) :وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ میں ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلی نے فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
پنجاب حکومت
وزیر اعلی کامیڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس
