پنجاب حکومت

پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور: (ملت آن لائن) کوئٹہ دھماکہ کے بعد آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ آئی جی نے تمام سی سی پی اوز، آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو درگاہوں، مزاروں اور دینی عبادت گاہوں سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت جار ی کرتے ہوئے کہا سرچ، سویپ، کومبنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے ، شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ اور مانیٹرنگ کا عمل مزید سخت کیا جائے ،عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ۔آئی جی نے تمام سی سی پی اوز، آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو درگاہوں، مزاروں اور دینی عبادت گاہوں سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کر دی: