پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے وائی فائی انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کردی

لاہور:(ملت+آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے خواجہ سرا ؤں کومردم شماری میں شامل نہ کرنے کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت سے9جنوری تک جواب طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سیدمنصورعلی شاہ نے شیرازذکاایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی اس موقع پر وفاقی حکومت کے وکیل کا کہنا تھا کہ خواجہ سر ؤاں کوشناختی کارڈ میں الگ شناخت دی جاتی ہے کارڈ میں مردخواجہ سرا،خاتون خواجہ سرااورایکس خواجہ سراکی درجہ بندی کی گئی درخواست گزار کا کہنا تھا کہ حکومت نے مارچ میں مردم شماری کرانیکانوٹیفکیشن جاری کیا ہے تاہم مردم شماری میں خواجہ سراں کوشامل نہیں کیاجارہا،درخواست گزار نے استدعا کی کہ خواجہ سراؤں کومردم شماری میں شامل کرنیکاحکم دیاجائے عدالت نے دلائل سننے کے بعد وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔