لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا راہگیر کو تھپڑ مارنیوالے تحر یک انصاف کے وکیل شاہد نسیم گوندل کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ‘پنجاب بارکونسل میں ریفر نس دائر کیا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ کے باہر مال روڈ پر شہری کا تھپڑ مارنیوالے تحر یک انصاف وکلاء ونگ کے شاہدنسیم گوندل کے خلاف پنجاب حکومت نے کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے اس لیے پنجاب حکومت شاہدنسیم گوندل کے خلاف پنجاب بارکونسل میں آئندہ چند روز میں باقاعدہ ریفر نس دائر کیا جائیگا ۔
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کا راہگیر کو تھپڑ مارنیوالے شاہد نسیم گوندل کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
