لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا مینار پاکستان پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ ‘پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کی جائیگی ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے گر یٹر اقبال پارک منصوبے کے وہاں خوبصورتی کو قائم رکھنے کیلئے اب مینار پاکستان پر کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کی جائیگی جسکے لیے صوبائی وزارت قانون کو قانون سازی کیلئے بل کی تیاری کی بھی ہدایت کردی ہے ۔
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کا مینار پاکستان پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
