پنجاب حکومت

پنجاب میں سموگ کے ڈیرے

پنجاب میں سموگ کے ڈیرے
لاہور: (ملت آن لائن) دھند کا راج مستحکم ہونے کے باعث صرف تعلیمی ادارے ہی نہیں سڑکیں، ٹرینیں اور جہاز بھی بار بار بند کرنے پڑ رہے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ قومی شاہرات پر دھند کی وجہ سے حدنگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ لہٰذا موٹروے ایم 3 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس ایم 4 کو فیصل آباد سے گوجرہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ بابو صابو لاہور سے کوٹ مومن تک بھی موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ شہری سموگ و دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں، گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور کسی مشکل صورت حال میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔

ترجمان موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ قومی شاہرات پر دھند کی وجہ سے حدنگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ لہٰذا موٹروے ایم 3 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس ایم 4 کو فیصل آباد سے گوجرہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ بابو صابو لاہور سے کوٹ مومن تک بھی موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ شہری سموگ و دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں،