لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر بابر بٹ کے قتل کا وزیر اعلی شہبازشر یف نے سخت نوٹس لے لیا ‘وزیراعلی پنجاب نے سی سی پی اولاہورسیرپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کوفوری گرفتار کر نے اور مقتول کے خاندان کوہرصورت انصاف فراہم کر نے کی ہدایت کر دی ہے۔
پنجاب حکومت
پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر بابر بٹ کے قتل کا وزیر اعلی پنجاب نے سخت نوٹس لے لیا
