پنجاب حکومت

ریونیو ڈیپارٹمنٹ

* محکمہ مال کو جدید خطوط پر استوارکر دیا گیا ہے۔ہر قسم کی سفارش کا خاتمہ اور خدمت اولین ترجیحات بنا دی گئی ہیں۔
* صوبہ بھر میں اچانک دورں کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔جس سے سائلین کی مشکلات میں کمی واقع ہوئی۔
* رواں مالی سال میں ریکارڈ ریونیو کا حصول ممکن ہواہے۔
* تمام پٹواریوں کی کیٹیگری میں تبدیلی کا عمل جاری ہے۔
* تمام ریونیو افسران کو زیر التوا مقدمات فور ی نمٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔
* کرپشن زدہ عملے کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
* شکایات سیل کا انعقاد۔
* افسران و اہلکاران کی ترقی کا عمل کارکردگی سے مشروط۔
* جعلسازی کے خاتمہ کے لئے ای ۔سٹیمپ پیپرز کا انعقاد۔
لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن

* لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کا دائرہ کار پنجاب بھر کے36اضلاع کے کم و بیش25 ہزاردیہات تک بڑھا دیا گیاہے۔
* 5.5کروڑ سے زائد مالکان کی ارا ضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جا چکا ہے۔
* پراجیکٹ جون2016ء تک مکمل کر لیا جائے گا۔
* صوبہ کی 143تحصیلوں میں اراضی سنٹرز قائم۔
* ہر ماہ ایک لاکھ سے زائدکمپیوٹرائزڈ فردات کے اجراء اور50 ہزار کے قریب ا نتقالات۔
* سرکاری فیس کی مد میں صوبائی خزانے میں 400 سے500ملین روپے ہر ماہ جمع۔
****
With the compliments of
Directorate General Public Relations
Government of the Punjab, Lahore

For Further Information, Please contact:
Mr. Nazim ud Dinّ
Public Relations Officer
0333-4725333