پنجاب حکومت

زکوٰۃ کی صاف و شفاف تقسیم

ایک ارب20کروڑ روپے کی بطورگزاہ الاؤنس ( ایک لاکھ سے زائد مستحقین میں بحساب 1000/-روپے فی کس) کی فراہمی
)
45 صوبائی سطح کے ہسپتالوں میں مستحقین زکوٰۃ کے علاج معالجے اور مفت ادویات کے لئے مبلغ25کروڑ روپے کی فراہمی
)
ضلعی اور تحصیل کی سطح کے ہسپتالوں میں زیر علاج مستحق مریضوں کو مبلغ8کروڑ روپے کی ادویات کی مفت فراہمی
)
احاطہ کوڑیاں کے جزام کے مریضوں کو ماہانہ گزارہ الاؤنس کی مد میں مبلغ12لاکھ روپے کا اجراء
)
7ہزارسے زائدمستحق بصارت سے محروم افراد کو 1000روپے فی کس ماہانہ گزارہ الاؤنس کی تقسیم کے لئے مبلغ9کروڑروپے کا اجراء
)
ایک ارب 2کروڑروپے کی رقم سے 200ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس میں زیر تعلیم 50ہزار سے زائد مستحق طلباء و طالبات کی مفت فنی تربیت ( سلائی کڑھائی ،بیوٹیشن،کمپیوٹر آپریٹر،الیکٹریشن ، موٹر مکینک ، پلمبر وغیرہ) کے لئے ماہانہ 3000روپے فی کس وظائف کی فراہمی۔
)
کالجز، یونیورسٹیز، میڈیکل کالجزاورانجینئرنگ یونیورسٹیزمیں زیر تعلیم مستحق طلباء کو وظائف کے لئے مبلغ10کروڑ روپے کا اجراء
)
382دینی مدارس میں زیر تعلیم حفظ و ناظرہ، موقوف علیہ اور دورہ حدیث کے مستحق طلباء و طالبات کو وظائف کے لئے مبلغ10کروڑروپے کا اجراء
)
عید الفطر کے موقع پر مستحقین کو ایک ہزار روپے فی مستحق کے حساب سے عید الاؤنس کے لئے 10کروڑ روپے کی فراہمی
)
مستحق زکوٰۃ بچیوں کی شادی کے لئے بحساب 20ہزار روپے فی کس مبلغ 10کروڑ روپے کا اجراء
)
خود روزگار سکیم کے تحت ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس سے فارغ التحصیل مستحق طلباء و طالبات کی مستقل بحالی کے لئے (منتخب شدہ افراد کی ٹریننگ، مانیٹرنگ اور بزنس پلان پر عمل درآمد اور کامیابی کے لئے راہنمائی) مبلغ6کروڑ روپے کی رقم کا اجراء
)
سماجی بہبود کی مد میں 2ہزار افراد کی مستقل بحالی بذریعہ سلائی مشین و آٹو رکشہ کے لئے مبلغ2کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ
)
گزار ہ الاؤنس کی ادائیگی بذریعہ موبائل بنکنگ (ایزی پیسہ)
)
بصارت سے محروم افرادکو گزارہ الاؤنس کی فراہمی کے لئے قواعد و ضوابط کی تشکیل
)
گزارہ الاؤنس اور شادی گرانٹ میں 100فیصد اضافہ
)
مستحقین زکوٰۃ کے مکمل کمپیوٹرائزڈ ریکارڈکو مرتب کرنا
)
رضاکارانہ زکوٰۃ کی وصولی کی مہم اور رضاکارانہ زکوٰۃ کی وصولی
)
بروشرز ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے محکمہ کے اقدامات کی عوام الناس کو آگاہی کے لئے تشہیر
)
ٹی وی پروگرامزمیں شرکت،ٹیلی ویژن ڈاکومنٹری
)
نئی ویب سائیٹ کا قیامwww.zakat.gop.pk
)
فیس بک www.facebook/punjabzakatfund
)
پنجاب فلن تھراپی فورم کا انعقاد
)
ٹیبل کیلنڈر اور Year Plannerکی اشاعت اور تقسیم
)
مستحقین زکوٰۃ کوخود روزگار سکیم کے تحت چیکوں کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد
)
زکوٰۃ فنڈ کی وصولی میں بہتری کے لئے مشاورتی فرم کی خدمات کا حصول
)
مستحقین زکوٰۃ کی سہولت کے لئے محکمہ زکوٰۃ وعشر کے دفاتر میں سٹینڈز کی تنصیب
)
ہسپتالوں و صحت کے ادارہ جات میں مستحق مریضوں کے زکوٰۃفنڈ سے مفت علاج معالجہ کے طریقہ سے آگاہی اور راہنمائی کے متعلق سٹیمر ز کی تنصیب

With the compliments of
Directorate General Public Relations
Government of the Punjab, Lahore

For Further Information, Please contact:
Mr. Aamir Masud
Public Relation Officer
Zakat & Ushr Department
0333-4969333

****