پنجاب حکومت

محکمہ ٹرا سپورٹ

ٹرا سپورٹ ڈیپارٹم ٹ آٹومیش سسٹمپراجیکٹ
* صوبہ کے 36اضلاع میں روٹ پرمٹ کی کمپیوٹرائزیش ۔
* پرا ے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیش ۔
* اس حوالے سے 2لاکھ 55ہزار ڈیٹاا ٹری کی جاچکی ہیں۔
م صوبہ کے فوائد
* روٹ پرمٹ کے اجراء میں 81فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
* روٹ پرم ٹ کی شفافیت اور بروقت اجراء بھی ممک ہوا ہے۔

وہیکل ا سپکش ای ڈ سرٹیفکیش سسٹم
* محکمہ ٹرا سپورٹ ے سویڈش فرم اوپس ا سپکش کے ساتھ 3فروری 2015کو معاہدے پر دستخط کئے۔
* اس معاہدے کا مقصد پبلک پرائیویٹ پارٹ رشپ کے تحت جدید تری گاڑیوں کی ا سپکش اور سرٹیفکیش کے ظام کا اجراء ہے۔
* سویڈش فرم ے اس پراجیکٹ کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے ہیں اور اس م صوبہ کی بدولت 600سے لے کر 700تک تجربہ کار و غیرتجربہ کار لوگوں کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔
* اس م صوبہ پر کام کامیابی سے جاری ہے اور اگلے ماہ تک لاہور میں قائم دو دفاتر کام شروع کر دیں گے۔
* اس م صوبہ کی بدولت ہ صرف پبلک ٹرا سپورٹ پر سفر کر ے والے مسافروں کی حفاظت ممک ہوگی بلکہ اس طرح ماحول دوست ٹرا سپورٹ کو بھی رواج ملے گا۔
* اس م صوبے کی بدولت ا ٹر یش ل کمپ یوں کی سرمایہ کاری ممک ہوگی اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔

خواتی کیلئے سکوٹی موٹرسائیکل سکیم کا اجراء
* صوبائی حکومت خواتی کو باختیار ب ا ے کے م صوبہ کے تحت خواتی میں سکوٹی موٹر سائیکل تقسیم کرے گی۔
* اس مقصد کیلئے ایک ہزار سکوٹی تقسیم کر ے کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔

اپ ا روزگار سکیم(2014-15)
* وزیراعلیٰ پ جاب محمدشہباز شریف ے وجوا وں کوروزگار کے مواقع مہیا کر ے کیلئے اپ اروزگار سکیم شروع کی ہے۔
* اس سکیم کا دورا یہ دسمبر2013تا ج وری 2016ہے ۔جس کے تحت بے روز وجوا وں کو سوزوکی بولا اور سوزوکی راوی گاڑیاں فراہم کی جاتی ہیں ۔
* حقدارا کا ا تخاب کمپیوٹرائز بیلٹ گ کے ذریعے کیاجاتا ہے۔
* حکومت پ جاب ے اس سکیم کا سوفیصد مارک اپ معاف کردیاگیا ہے جبکہ پاک سوزوکی کی جا ب سے ہرگاڑی پر 40ہزار روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔
* اب تک 43283گاڑیاں کامیاب امیدوارا میں تقسیم کی جاچکی ہیں۔
* اس سکیم کی بدولت 50ہزار لوگوں کو براہ راست روزگار ملا ہے جبکہ بلاواسطہ طور پر 3لاکھ سے زائد افراد اس سکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔