پنجاب حکومت

مرنے کے بعد ایک دھیلہ بھی ثابت ہو جائے تو میرے بچوں سے سزا لے لینا

لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ایک طویل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے مرنے کے بعد بھی اگر میرے خلاف ایک دھیلہ بھی ثابت ہو جائے تو میرے بچوں کو بھی وہی سزا دینا جو مجھے مل سکتی تھی. انہوں نے کہا عمران خان پر چھبیس ارب چون کروڑ روپے کا ہرجانہ لے کر میں عدالت جا رہا ہوں. ان کا کہنا تھا کہ یہ چھبیس ارب چون کروڑ جو میں جیتوں کا وہ عوام کے نام لگا دوں گا. انہوں نے کہا کہ مجھ پر الزامات بے بنیاد ہیں. بقیہ تفصیلات تفصیلات کچھ دیر بعد