پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کا ٹرین کی رکشہ کو ٹکر سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار

صاف پانی فراہمی

لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اوکاڑہ کے قریب ٹرین کی رکشہ کو ٹکر سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیاہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے شخص کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔