پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کا ڈاکٹر علامہ نصیر الدین کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور :(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر علامہ نصیر الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔