پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی وحید گل کی رہائش گاہ آمد، شادی پر مبارکباد

لاہور( ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج رکن پنجاب اسمبلی وحید گل کی رہائش گاہ پر گئے۔وزیراعلیٰ نے بیٹی کی شادی پر وحید گل اوردیگر اہل خانہ کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ نے شادی شدہ جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔