لاہور:(آئی این پی) لاہور میں تحر یک احتساب کے مارچ کے موقعہ پر ایوان وزیر اعلی ‘گور نر ہا ؤس اورجاتی عمرہ کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ‘وزراء کو بھی احتجاج کے راستوں سے دور رہنے کا مشورہ ۔ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز لاہور میں تحر یک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے پو لیس اور دیگر قانون نافذ کر نیوالے اداروں کی جانب سے ایوان وزیر اعلی ‘گور نر ہا ؤس اورجاتی عمرہ کی سیکورٹی مزید سخت کر تے ہوئے اضافی نفری بھی تعینات کی جبکہ وزراء کو بھی احتجاج کے راستوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ۔
خبرنامہ پنجاب
تحریک انصاف کا احتجاج؛ گورنرہا ؤس اورجاتی عمرہ کی سیکورٹی سخت
