فیصل آباد(آئی این پی)پا کستان میں غیر ملکی کپڑئے سمگلنگ عروج پر لا ہور فیصل آباد غیر ملکی کپڑے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے، ایران ،افغانستان، واہگہ بارڈر سے سا لا نہ 7ملین ڈا لر کی اسمگلنگ ہو نے لگی ۔پا کستا نی کپٹر ئے کا کارو بار ٹھپ ہو کر رہ گیا ۔تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پا کستان میں غیر ملکی کپڑئے سمگلنگ عروج پر لا ہور فیصل آباد غیر ملکی کپڑئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے جس کی وجہ سے پاکستا نی کپڑ ئے کے تا جر پریشان۔ ذرائع نے بتا یا کہ اندا زے کے مطا بق سا لا نہ 7ملین ڈا لر کا کپڑا ایران، افغا نستان، اور وا ہگہ بارڈر کے را ستے سمگل ہو تا ہے۔ ملکی کپڑے کے تا جروں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر کپڑ ے کی سمگلنگ کو روکا جا ئے یا اس کو قا نونی حیثیت دی جا ئے ورنہ ملکی تا جرون اربوں رو پے کا نقصان ہو سکتا ہے۔
خبرنامہ پنجاب
لاہورفیصل آباد انٹرنیشنل منڈی بن گئے
