لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہورہائیکورٹ کے 4بڑے افسر تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری چیف جسٹس کی منظوری سے ر جسٹرارنے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار محمد حنیف کوآڈٹ سے جنرل پروکیورمنٹ لگانے کا حکم جبکہ ایڈیشنل رجسٹرار محمد رفیق کوجنرل پروکیورمنٹ سے آڈٹ برانچ میں لگایا گیا ہے ، ڈپٹی رجسٹرار محمد شہباز کو پروکیورمنٹ سے جنرل کوآرڈینیشن لگانے کا حکم جبکہ ڈپٹی رجسٹرار شہباز اشرف کوجنرل کو آرڈینیشن سے پروکیورمنٹ برانچ لگانے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبرنامہ پنجاب
لاہورہائیکورٹ کے 4بڑے افسر تبدیل
