لاہور:(آئی این پی )لاہور کے ایک نجی سکول سے تعلیم حا صل کر نے والی ہو نہار طالبعلم حامیہ احمد نے اپنی ذہا نت سے سب کو حیران کر دیا – صرف چار سال کی عمر میں پورے سکول میں اول آئی اورہر میدان میں نما یاں رہی – حکو مت اگر حامیہ احمدجیسی ذہین طالبعلم کی طرف توجہ دے تو یہ نہ صرف اپنے ماں باپ کا بلکہ ملک کا نام بھی روشن کر سکتی ہے
خبرنامہ پنجاب
لاہور: حامیہ احمد نے اپنی ذہا نت سے سب کو حیران کر دیا
