خبرنامہ پنجاب

حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

لاہور(ملت + آئی این پی) حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیاُ‘ لاہور میں تحر یک انصاف کے راہنما عبدالعلیم خان کے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ دفتر اور گھر کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے لیا‘ملازم سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔پوچھ گچھ کے دوران علیم خان گھر پر موجود نہیں تھے پولیس کی جانب سے یہ کارروائی دو نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر کی گئی ہے۔