خبرنامہ پنجاب

سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

سرگودھا:(اے پی پی)ریسکیو ذرائع کے مطابق خوشاب سے سرگودھا آنے والی مسافر کوچ ریلولے پھاٹک کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی حادثہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 12شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا 3زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے ۔