خبرنامہ پنجاب

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافرسے بڑی مقدارمیں ہیروئن برآمد

سیالکوٹ(ملت آن لائن)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسافر سے بڑی مقدارمیں ہیروئن برآمد کرلی۔
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مسافر محمد فیاض گھمن کے قبضے سے ایک ہزار 985 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی، برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت عالمی منڈی میں کروڑوں روپے بنتی ہے۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم کا تعلق وزیرآباد سے ہے جس نے ہیروئن انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے سامان میں چھپا رکھی تھی جب کہ ملزم کوگرفتارکرکے مزید تفتیش کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورسز کے حوالے کردیا گیا ہے۔