خبرنامہ پنجاب

لاہور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور: (اے پی پی) لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا ۔ سورج کی تپش کے ساتھ ساتھ حبس کی کیفیت بھی رہے گی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور میں سورج خوب چمکے گا ۔ سورج کی تپش کے ساتھ ساتھ گذشتہ روز ختم ہونے والی بارش کے بعد شہر کی فضا میں حبس کی کیفیت بھی موجود رہے گی ۔ سورج کی تپش کے ساتھ حبس کی کیفیت طاری رہے گی ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد رہے گا تاہم کہیں کہیں ہلکے بادل بھی منڈلاتے رہیں گے ۔