خبرنامہ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کی سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کےہسپتال میں عیادت

بیجنگ:(آئی این پی) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔وزیراعلیٰ نے زاہد ملک سے خیریت دریافت کی اور گلدستہ پیش کیا۔بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی،زاہد ملک اپنے علاج کے سلسلے میں چین کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔وزیراعلیٰ نے زاہد ملک کو گلدستہ دیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔(خ م)