قومی دفاع

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری

راولپنڈی:(ملت+آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کراچی کے دوران مزائد قائد پر حاضری دی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزائد قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔(خ م)