قومی دفاع

آرمی چیف سے اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف سے اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
راولپنڈی:(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل یوسف احمدنے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان آرمی چیف کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا، میجر جنرل یوسف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہتے ہیں،معزز مہمان پاک فوج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کے معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ۔ملاقات میں علاقائی سلامتی کے معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ۔

جمعرات کو پاکستان آرمی چیف کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا، میجر جنرل یوسف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہتے ہیں