قومی دفاع

بحری مشقوں کے لئے پاک بحریہ کا جہازچین پہنچ گیا

بحری مشقوں کے لئے پاک بحریہ کا جہازچین پہنچ گیا
کراچی:(ملت آن لائن) پانچویں پاک چین باہمی بحری مشقوں میں حصہ لینے کے لئے پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس سیف چین پہنچ گیا۔پیر کے روز ترجمان پاک بحریہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ باہمی بحری مشقیں چین میں منعقد ہونگی جس میں پاک بحریہ اور چین کی بحریہ کے جہاز حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ مشقوں کی کوارڈی نیشن میٹنگ چین کے شہر ووسونگ میں منعقد ہوئی جبکہ چین میں پاکستان کے سفیر سمیت چین کی بحریہ کے اعلی آفیسرز،مختلف ممالک کے کونسل جنرلز اور دفاعی اتاشیوں نے پی این ایس سیف کا دورہ کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ باہمی بحری مشقیں چین میں منعقد ہونگی جس میں پاک بحریہ اور چین کی بحریہ کے جہاز حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ مشقوں کی کوارڈی نیشن میٹنگ چین کے شہر ووسونگ میں منعقد ہوئی