قومی دفاع

نوازشریف،ممنون حسین ملاقات آپریشن ضرب عضب، کےمعاملات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد:(اے پی پی)صدر مملکت سے وزیر اعظم محمد واز شریف ے ایواِ صدر میں ملاقات کی ،جمعہ کی صبح ہو ے والی اس ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال اور پاک چی اقتصادی راہداری م صوبے کے تحت توا ائی کے جاری م صوبوں ، ام و اما کی صورت حال ، آپریش ضرب عضب اور قومی معیشت کے احیاء کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوا صدرکی جا ب سے جاری بیا کے مطابق وزیر اعظم ے اس موقع پر صدر مملکت کو مختلف امور میں حکومت کی پالیسیوں اور فیصلوں سے بھی آگاہ کیا۔صدر مملکت ے کہا کہ وزیر اعظم اور اْ کی اقتصادی ٹیم اپ ی مضبوط حکمت عملی کے تحت قومی معیشت کی بہتری کے لیے قابلِ قدر کردار ادا کر رہی ہے۔ دو وں رہ ماؤں ے اپیل کیکہ ملک میں استحکام اور ترقی کے لئے ا ترقیاتی م صوبوں کی تکمیل میں حکومت سے تعاو کیا جائے۔ دو وں رہ ماؤں ے کہا کہ حکومت ترقیاتی ایج ڈے سے اپ ی توجہ ہیں ہٹائے گی اور ملک کی ترقی اور عوام کے معیار ز دگی میں بہتری کے لیے ترقیاتی م صوبے مکمل کر ے کے لیے ت دہی سے کام کرتی رہے گی۔ ا ہوں ے کہا کہ حکومت مختلف ترقیاتی م صوبوں پرعملدرآمد کرتے ہوئے عوام کے پیسے کے درست اور شفاف استعمال کو ہر صورت میں یقی ی ب ائے گی اور بدع وا ی کو کسی بھی سطح پر برداشت ہیں کیا جائے گا۔ صدر مملکت اور وزیر اعظم ے آپریش ضرب عضب کے دورا حاصل ہو ے والی کامیابیوں پر اطمی ا کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ آپریش جاری رہے گا۔ دو وں رہ ماؤں ے دہشت گردی اور ا تہا پس دی سے مٹ ے کے لئے مسلح افواج اور قا و افذ کر ے والے اداروں کے افسروں اور جوا وں کی قربا یوں کو خراجِ تحسی پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک کے تمام حصوں میں مکمل ام کی بحالی کے لیے یش ل ایکش پلا پر عمل جاری رہے گا۔صدر مملکت اور وزیر اعظم ے پاک چی اقتصادی راہداری کی تعمیر کی رفتار پر اطمی ا کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ م صوبہ ہ صرف پاکستا بلکہ پورے خطے کے لئے گیم چی جر ثابت ہو گا۔ دو وں رہ ماؤں ے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک چی اقتصادی راہداری کے عظیم الشا م صوبہ سے تمام صوبوں اور خطوں کو یکساں فوائد حاصل ہوں گے۔ دو وں رہ ماؤں ے پاکستا کو درپیش مسائل پر قابو پا ے اور ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامز رکھ ے کے لئے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پرزور دیا۔