قومی دفاع

ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں ‘ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

راولپنڈی (ملت + آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں ‘ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن جنید کے گھر گئے جہا ں انہوں نے شہید کیپٹن کے والدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ۔۔۔(رانا)