ضرورت…انورشعور
کبھی غلبے کی خواہش ہو کسی پر
تو کرلیتا ہے وہ پیدا ’’ضرورت‘‘
جسے اقدام کی طاقت ہو حاصل
اُسے سازش کی آخر کیا ضرورت
منتخب کردہ کالم
ضرورت…انورشعور

ضرورت…انورشعور
کبھی غلبے کی خواہش ہو کسی پر
تو کرلیتا ہے وہ پیدا ’’ضرورت‘‘
جسے اقدام کی طاقت ہو حاصل
اُسے سازش کی آخر کیا ضرورت