یہ ……انور شعور
اس کا ہر کیچ لائقِ تعریف
قابلِ داد اس کی ہر ِہٹ ہے
اگلے وقتوں کے لوگ کیا جانیں
گلّی ڈنڈا نہیں، یہ کرکٹ ہے
یہ ……انور شعور
اس کا ہر کیچ لائقِ تعریف
قابلِ داد اس کی ہر ِہٹ ہے
اگلے وقتوں کے لوگ کیا جانیں
گلّی ڈنڈا نہیں، یہ کرکٹ ہے