منتخب کردہ کالم

تحریکِ انصاف……انور شعور

تحریکِ انصاف……انور شعور

بکنے کا لگا ہے جن پر الزام
اخراج سے ہیں اگرچہ رنجور
اب وہ نہیں پارٹی میں لیکن
ایوان کے رکن ہیں بدستور