خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس کی کارروائی، افغان باشندہ زیرحراست ،مقدمہ درج

کراچی (ملت + آئی این پی) نارتھ کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے افغان باشندہ گرفتار کرلیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پیر کو پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران افغان باشندے کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔