خبرنامہ

سام سنگ کا پہلا لچکدار فون

سام سنگ کا پہلا لچکدار فون
لاہور:(ملت آن لائن) سام سنگ کی جانب سے پہلا لچکدار سکرین والا فون جنوری میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ گلیکسی ایکس کو جنوری میں لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ یہ کہنا تو مشکل ہے کہ ماڈل دیکھنے میں کیسا ہو گا تاہم تصاویر سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہے کہ یہ کیسے کام کرئے گا۔