خبرنامہ

اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

اسلام آباد: 30 افغان خاندانوں کو لے کر 16 ٹرک طورخم بارڈر پہنچ گئے
اسلام آباد:ٹرکوں میں ساڑھے تین سو افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
اسلام آباد:قانونی تقاضے پورے ہونےکے بعد افغانستان جانے کی اجازت دی جائےگی
اسلام آباد:ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں
اسلام آباد:مارگلہ ٹاؤن کے قریب غیر قانونی افغان بستی گرادی گئی
اسلام آباد:خیبرپختونخوا میں 3 ہزار911 افغان باشندے مختلف جرائم میں ملوث پائے گئے
اسلام آباد:بلوچستان میں مقیم افغان باشندوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ بتائی جارہی ہے
اسلام آباد:ایک اندازے کے مطابق ان میں سے ڈھائی لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم ہیں