خبرنامہ

چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 125بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8998کی شرح پر بند ہوئے ۔