خبرنامہ

رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں لیدر گلوز کی برآمدات میں 5فیصد کمی

فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں لیدر گلوز کی برآمدات میں 5فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 8ما ہ میں 12کروڑ 13لاکھ ڈا لر کے 23لاکھ 8ہزار درجن لیدر گلوز برآمد کیے گئے تھے جو رواں سال اسی عرصہ میں 5فیصد کمی کے ساتھ 12کروڑ 9لاکھ ڈالر رہ گئے اور لیڈر گلوز کا مجموعی حجم 30لاکھ 88ہزار درجن رہا ۔