خبرنامہ

عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

لندن (ملت + اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تابنے کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارٖڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 6000ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.8فیصد اضافہ ہوا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 70072ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے