خبرنامہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالرز فی اونس مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالرز فی اونس مہنگا
کراچی:(ملت آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1293ڈالر کی سطح پر رہی ۔ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر سونے کی قیمتوں میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو مہنگائی کی شرح بھی ایسے ہی بڑھتی رہے گی ۔