خبرنامہ

چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.52فیصد کی کمی سے3230.03پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.49فیصد کی کمی سے 10367.31پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.6فیصد کی کمی سے 1920.4پوائنٹس پر بند ہوا ۔