خبرنامہ

چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.26فیصد کے اضافے سے3242.41پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.28فیصدکے اضافے سے10552.14پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.77فیصدکے اضافے سے1977.85پوائنٹس پر بند ہوا ۔