خبرنامہ

چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.43فیصد کی کمی سے3252.95پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.18فیصد کی کمی سے10563.29پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.16فیصد کی کمی سے1944.36پوائنٹس پر بند ہوا ۔