خبرنامہ

چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.37فیصد کی کمی سے3129.53پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 2.16فیصد کی کمی سے10091.89پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس1.98فیصد کی کمی سے 1809.91پوائنٹس پر بند ہوا ۔