خبرنامہ

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدرمیں 106بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8790کی شرح پر بند ہوا ۔