خبرنامہ

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 144بیسک پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8701کی شرح پر بند ہوا۔