خبرنامہ

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.03فیصد کی کمی سے 98.9یوآن (14.4 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.11فیصدکے اضافے سے 98.3یوآن جبکہدسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.12فیصد کے اضافے سے97.7یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔