خبرنامہ

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.06فیصد کی کمی سے98.82یوآن (14.32 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.06فیصد کی کمی سے98.02یوآن جبکہدسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصد کے اضافے سے 97.47یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔