خبرنامہ

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.17 فیصد کی کمی سے 3421.4،مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 0.06فیصد کی کمی سے 3403پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.14فیصد کی کمی سے 3366.4پوائنٹس جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.39فیصد کی کمی سے3289.2پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔