خبرنامہ

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو کمی پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو کمی پر بند ہوا ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.6 فیصد کی کمی سے 3418،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.6فیصد کی کمی سے 3420پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.71فیصد کی کمی سے 3361پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.85فیصد کی کمی سے 3304.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔