خبرنامہ

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا ، اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 1.57فیصدکے اضافے سے 3483.4، مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 1.61فیصد کے اضافے سے 3462پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 1.81فیصد کے اضافے سے3442.8پوائنٹس جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 1.82فیصدکے اضافے سے 3365.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔