خبرنامہ

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.39 فیصد کی کمی سے3464،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 1.34فیصد کی کمی سے3407.2پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 1.23فیصد کی کمی سے 3363.6پوائنٹس جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 1.36فیصد کی کمی سے 3291.2پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔